عوام کو حفظان صحت کے مطابق دودھ سمیت خوردنی اشیاء کی فراہمی کی ضرورت ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عوام کو حفظان صحت کے مطابق دودھ سمیت خوردنی اشیاء کی فراہمی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ معیاری مصنوعات کی تیاری اولین ترجیح ہونی چاہئے، حکومت نے لائیو سٹاک اور ڈیری … Continue reading عوام کو حفظان صحت کے مطابق دودھ سمیت خوردنی اشیاء کی فراہمی کی ضرورت ہے، ڈاکٹر عارف علوی